کشمیر افیئراور گلگت بلتستان ڈویژن کے ترقیاتی منصوبوں کے لئے27 ارب 63کروڑ روپے جار ی

اسلام آباد ۔ 05 مئی (اے پی پی) وزارت منصوبہ بندی اور ترقی نے سرکاری شعبوں کے پروگراموں میں کشمیر افیئراور گلگت بلتستان ڈویژن کے ترقیاتی منصوبوں کے لئے مجموعی طور پر اب تک 27ارب 63کروڑ71لاکھ روپے سے زائد کے فنڈز جار ی کر دیئے ہیں۔

مزید خبریں

Leave a Reply