- Advertisement -
ابوجاء۔ 18 مئی (اے پی پی) نائیجیریا میں پٹرول کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کے بعد ملک کی بڑی مزدور یونینوں نے ملک گیر ہڑتال اور احتجاج شروع کردیا ہے ۔ نائیجیرین لیبر کانگریس اور ٹریڈ یونین کانگریس نے پٹرول کی قیمتوں میں 66فیصد اضافے کے بعد سخت احتجاج کرتے ہوئے
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=5346
- Advertisement -