اسلام آباد،قومی اسمبلی کا اجلاس پارلیمنٹ ہائوس میں شروع

107

اسلام آباد۔13دسمبر (اے پی پی):قومی اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی سپیکر غلام مصطفٰی شاہ کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہائوس میں شروع ہوگیا ۔ اجلاس میں 4 نکاتی ایجنڈے پر بحث کی جائے گی ۔