چیئرمین میر محمد یوسف بادینی کی زیر صدارت سینیٹ قائمہ کمیٹی موسمیاتی تبدیلیوں کا اجلاس کول پاور پلانٹس سے موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات بارے تاثر درست نہیں ان پلانٹس سے موسمیاتی گرمائش پر بھی اثر نہیں ہو گا، وفاقی وزیر زاہد حامد اسلام آباد ۔ 05 مئی (اے پی پی) سینیٹ قائمہ کمیٹی موسمیاتی تبدیلیوں کے چیئرمین سینیٹر میر محمد یوسف بادینی کی صدارت میں منعقد ہونے والے اجلاس میں …
کول پاور پلانٹس سے موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات بارے تاثر درست نہیں ان پلانٹس سے موسمیاتی گرمائش پر بھی اثر نہیں ہو گا، وفاقی وزیر زاہد حامد

مزید خبریں
چیئرمین میر محمد یوسف بادینی کی زیر صدارت سینیٹ قائمہ کمیٹی موسمیاتی تبدیلیوں کا اجلاس
کول پاور پلانٹس سے موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات بارے تاثر درست نہیں ان پلانٹس سے موسمیاتی گرمائش پر بھی اثر نہیں ہو گا، وفاقی وزیر زاہد حامد
اسلام آباد ۔ 05 مئی (اے پی پی) سینیٹ قائمہ کمیٹی موسمیاتی تبدیلیوں کے چیئرمین سینیٹر میر محمد یوسف بادینی کی صدارت میں منعقد ہونے والے اجلاس میں وفاقی وزیر زاہد حامد نے بتایا کہ کول پاور پلانٹس سے موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات بارے تاثر درست نہیں ان پلانٹس سے موسمیاتی گرمائش پر بھی اثر نہیں ہو گا، ملک میں لوڈ شیڈنگ ہے اور صنعتیں بند ہو رہی ہیں، توانائی کے موجودہ بحران کا حل صرف کول پاور پلانٹس میں ہے، صوبائی حکومتوں کے ساتھ رابطوں میں ہیں ۔ نگرانی کا نظام بھی بنایا جائے گا۔ ای پی اے ایکٹ وفاق میں موجود تھا اٹھاوریں ترمیم کے بعد ماحولیات کا شعبہ صوبوں کو منتقل ہو گیا ہے ۔








