یونیورسٹی اف ایجوکیشن لاہور نے سمسٹر برائے بہار 2025 میں داخلوں کا آغاز کر دیا

449
University of Education Lahore
University of Education Lahore

لاہور۔23دسمبر (اے پی پی):یونیورسٹی اف ایجوکیشن لاہور نے سمسٹر برائے بہار 2025 میں داخلوں کا اغاز کر دیا۔

ترجمان کے مطابق مجموعی طور پر یونیورسٹی آف ایجوکیشن لاہور کے سات شہروں کے 9 کیمپسز میں44 پروگرامز میں داخلے کئے جا رہے ہیں۔ داخلوں کی آخری تاریخ 3 جنوری 2025 ہے۔