منیلا۔24دسمبر (اے پی پی):فلپائن کےصوبے باسیلان میں گھات لگا کر کیے گئے حملے میں 3 فوجی ہلاک ہو گئے ۔ شنہوا کے مطابق پولیس لیفٹیننٹ کرنل آرین ڈالمپائنز، لامیٹن سٹی پولیس چیف نے بتایا کہ چھاپہ مار حملہ شام 6 بجے فوجیوں کو لے جانے والی وین پر کیا گیا ۔ فوج نے حملے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ہلاک ہونے والے فوجی انٹیلی جنس سروس کے ارکان تھے،حملے …
فلپائن ،صوبے باسیلان میں چھاپہ مار کارروائی میں 3 فوجی ہلاک

مزید خبریں
منیلا۔24دسمبر (اے پی پی):فلپائن کےصوبے باسیلان میں گھات لگا کر کیے گئے حملے میں 3 فوجی ہلاک ہو گئے ۔ شنہوا کے مطابق پولیس لیفٹیننٹ کرنل آرین ڈالمپائنز، لامیٹن سٹی پولیس چیف نے بتایا کہ چھاپہ مار حملہ شام 6 بجے فوجیوں کو لے جانے والی وین پر کیا گیا ۔
فوج نے حملے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ہلاک ہونے والے فوجی انٹیلی جنس سروس کے ارکان تھے،حملے کی ذمہ داری کسی گروپ نے قبول نہیں کی۔پولیس اور فوج واقعے کی تحقیقات کر رہی تھی۔








