37.7 C
Islamabad
جمعرات, مئی 15, 2025
ہومزرعی خبریںملک میں ترشاوہ پھلوں کے باغات کا رقبہ 228ہزار ہیکٹر تک پہنچ...

ملک میں ترشاوہ پھلوں کے باغات کا رقبہ 228ہزار ہیکٹر تک پہنچ چکا ہے،ترجمان سٹرس ریسرچ انسٹیٹیوٹ

- Advertisement -

فیصل آباد۔ 27 دسمبر (اے پی پی):سٹرس ریسرچ انسٹیٹیوٹ ایوب زرعی تحقیقاتی ادارہ کے ترجمان نےملک میں ترشاوہ پھلوں کے باغات کا رقبہ 228ہزار ہیکٹر تک پہنچ چکا ہے، جس میں سے 60 فیصد پیداوار صرف ضلع سرگودھا سے حاصل ہوتی ہے۔

انہوں نے بتا یا کہ ترشاوہ باغات سے تقریباً 32ہزار ٹن پیداوار حاصل ہوتی ہے لیکن اس کا صرف 10 فیصد حصہ برآمد کیا جاتا ہے۔انہوں نے کہا کہ اگر باغبان زرعی ماہرین کی مشاورت سے ترشاوہ پھلوں کے بیج، کھادوں کا استعمال کریں تو وہ بہتر پیداوار حاصل کر سکتے ہیں۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=539974

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں