بیجنگ۔28دسمبر (اے پی پی):چین کی جانب سے پانچویں قومی اقتصادی مردم شماری کے نتائج کے مطابق 2023 میں چین کی جی ڈی پی 130 ٹریلین یوآن کے قریب رہی جو مجموعی معیشت کے لحاظ سے دنیا میں دوسرے نمبر پر ہے۔ چینی میڈیا کے مطابق گزشتہ پانچ برسوں کے دوران عالمی اقتصادی ترقی میں چین کا حصہ اوسطاً 30 فیصد رہا ہے جس کی وجہ سے یہ عالمی اقتصادی ترقی …
چین کی معیشت دنیا کے لیے مواقع پیدا کرتی ہے ، چینی میڈ یا

مزید خبریں
بیجنگ۔28دسمبر (اے پی پی):چین کی جانب سے پانچویں قومی اقتصادی مردم شماری کے نتائج کے مطابق 2023 میں چین کی جی ڈی پی 130 ٹریلین یوآن کے قریب رہی جو مجموعی معیشت کے لحاظ سے دنیا میں دوسرے نمبر پر ہے۔
چینی میڈیا کے مطابق گزشتہ پانچ برسوں کے دوران عالمی اقتصادی ترقی میں چین کا حصہ اوسطاً 30 فیصد رہا ہے جس کی وجہ سے یہ عالمی اقتصادی ترقی کا سب سے بڑا ذریعہ بن گیا ہے۔
اسی دن عالمی بینک نے رواں سال اور اگلے سال چین کی اقتصادی نمو کے بارے میں اپنی پیش گوئی میں اضافہ کیا۔








