سعودی، ترکیہ عسکری کمیٹی کا انقرہ میں اجلاس

ریاض۔29دسمبر (اے پی پی):سعودی عرب کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل فیاض الرویلی اور ترکیہ کے مسلح افواج کے سربراہ جنرل متین گوراک کی سربراہی میں دونوں ملکوں کی عسکری کمیٹی کا اجلاس ہوا ہے۔سبق ویب سائٹ کے مطابق سعودی اور ترکیہ عسکری کمیٹی کا چھٹا اجلاس ہے جس میں دونوں ممالک کی مسلح أفواج کے تمام شعبوں کے سربراہوں میں نے شرکت کی ہے۔اجلاس میں مشترکہ موضوعات کے علاوہ …

ریاض۔29دسمبر (اے پی پی):سعودی عرب کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل فیاض الرویلی اور ترکیہ کے مسلح افواج کے سربراہ جنرل متین گوراک کی سربراہی میں دونوں ملکوں کی عسکری کمیٹی کا اجلاس ہوا ہے۔سبق ویب سائٹ کے مطابق سعودی اور ترکیہ عسکری کمیٹی کا چھٹا اجلاس ہے

جس میں دونوں ممالک کی مسلح أفواج کے تمام شعبوں کے سربراہوں میں نے شرکت کی ہے۔اجلاس میں مشترکہ موضوعات کے علاوہ دفاعی اور عسکری تعاون میں فروغ پر بات چیت ہوئی ہے۔اجلاس کے ضمن میں سعودی مسلح أفواج کے سربراہ جنرل فیاض الرویلی نے ترکیہ کے وزیر دفاع یاشار گولر سے بھی ملاقات کی ہے۔

 

مزید خبریں