ریاض۔2جنوری (اے پی پی):جمہوریہ چیک کے صدر پیٹر پاویل سعودی عرب کے دورے پر جدہ پہنچ گئے ۔ اردو نیوز کے مطابق جدہ کے کنگ عبد العزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ان کا استقبال نائب گورنر مکہ مکرمہ شہزادہ سعود بن مشعل بن عبد العزیز نے کیا ۔ اس موقع پرجدہ کے نائب میئر انجینئر علی بن محمد القرنی، جدہ پویس کے سربراہ جنرل سلیمان بن عمر الطویرب اور ایوان شاہی …
جمہوریہ چیک کے صدر پیٹر پاویل دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے

مزید خبریں
ریاض۔2جنوری (اے پی پی):جمہوریہ چیک کے صدر پیٹر پاویل سعودی عرب کے دورے پر جدہ پہنچ گئے ۔
اردو نیوز کے مطابق جدہ کے کنگ عبد العزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ان کا استقبال نائب گورنر مکہ مکرمہ شہزادہ سعود بن مشعل بن عبد العزیز نے کیا ۔
اس موقع پرجدہ کے نائب میئر انجینئر علی بن محمد القرنی، جدہ پویس کے سربراہ جنرل سلیمان بن عمر الطویرب اور ایوان شاہی کے نمائندے احمد عبد اللہ بن ظافر بھی موجود تھے۔







