- Advertisement -
اسلام آباد۔27جنوری (اے پی پی):ایوان بالا نے نیپون ادارہ برائے جدید علوم بل 2025 متعلقہ قائمہ کمیٹی کو بھجوا دیا۔ پیر کو ایوان بالا کے اجلاس میں سینیٹر دنیش کمار نے تحریک پیش کی کہ نیپون ادارہ برائے جدید علوم کے قیام کے لئے قانون وضع کرے کا بل نیپون ادارہ برائے جدید علوم 2025 قومی اسمبلی کی منظور کردہ صورت میں زیر غور لایا جائے۔ ایوان سے تحریک کی منظوری کے بعد ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان نے بل متعلقہ قائمہ کمیٹی کو بھجوا دیا۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=552195
- Advertisement -