26 C
Islamabad
پیر, اپریل 21, 2025
ہومعلاقائی خبریںوزیر اعلی مریم نواز کا سکیورٹی فورسز کو قلعہ عبداللہ کے علاقے...

وزیر اعلی مریم نواز کا سکیورٹی فورسز کو قلعہ عبداللہ کے علاقے گلستان میں 5خوارجیوں کو واصل جہنم کرنے پر خراج تحسین

- Advertisement -

لاہور۔28جنوری (اے پی پی):وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے سکیورٹی فورسز کو قلعہ عبداللہ کے علاقے گلستان میں 5خوارجیوں کو واصل جہنم کرنے پر خراج تحسین پیش کیا ہے۔وزیر اعلی نے خوارجیوں کا حملہ ناکام بنانے میں شہادت کا رتبہ حاصل کرنے والے سکیورٹی فورسز کے 2جوانوں کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ مریم نوازنے شہدا کے خاندانوں سے دلی ہمدردی اورتعزیت کا اظہار کیاہے۔انہوں نے کہاکہ شہید نائیک طاہر خان اور شہید لانس نائیک طاہر اقبال اور ان کی فیملیز کو سلیوٹ پیش کرتی ہوں۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=552981

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں