23.2 C
Islamabad
اتوار, اپریل 20, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںبیلجیئم میں پاکستانی سفارتخانے کے ناظم الامور فراز زیدی کی یورپی پارلیمنٹ...

بیلجیئم میں پاکستانی سفارتخانے کے ناظم الامور فراز زیدی کی یورپی پارلیمنٹ کی خارجہ امور کمیٹی کے وائس چیئرمین سے ملاقات

- Advertisement -

برسلز ۔29جنوری (اے پی پی):بیلجیئم میں پاکستانی سفارتخانے کے ناظم الامور فراز زیدی نے بدھ کو یورپی پارلیمنٹ کی خارجہ امور کمیٹی کے وائس چیئرمین البیریکو گیمبینو سے ملاقات کی۔ بیلجیئم میں پاکستانی سفارت خانے کی ایکس پر پوسٹ کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی اور تعاون کے مختلف شعبوں پر توجہ مرکوز کی گئی۔

انہوں نے یورپی یونین اور اٹلی کے ساتھ پاکستان کے کثیر الجہتی تعلقات کو مضبوط بنانے، پارلیمانی تعاون کو تیز کرنے ، علاقائی اور عالمی اہمیت کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=553586

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں