26 C
Islamabad
پیر, اپریل 21, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںواشنگٹن، حادثے کا شکار ہو نےو الے مسافر طیارے میں کئی روس...

واشنگٹن، حادثے کا شکار ہو نےو الے مسافر طیارے میں کئی روس نژاد فگر سکیٹر سوار تھے، رپورٹ

- Advertisement -

ماسکو۔30جنوری (اے پی پی):امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں حادثے کا شکار ہونے والے مسافر طیارے میں عالمی چیمپئن یوجینیا شیشکوا اور وادیم نوموف سمیت روس سے تعلق رکھنے والے کئی نامور فگر سکیٹرز اور کوچ سوار تھے ۔ یہ لوگ بہترین فگر سیکٹرز کے لئے ایک تربتی پروگرام میں شرکت کرنے والے تھے۔ تاس کے مطابق شادی شدہ جوڑے عالمی چیمپئن یوجینیا شیشکوا اور وادیم نوموف نے 1994 کی عالمی چیمپئن شپ میں پیئر ایونٹ جیتا تھا ۔ اس کے علاوہ انا والیانسکایا نے اپنے ساتھی اور شوہر والیری سپریڈونوف کے ساتھ کئی سوویت اور بین الاقوامی سکیٹنگ مقابلوں میں تمغے جیتے تھے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=553894

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں