میر واعظ عمر فاروق کا ہفتہ شہادت کے سلسلے میں سیمینار سے خطاب

سرینگر ۔ 19 مئی (اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں حریت فورم کے چیئرمین میر واعظ عمرفاروق نے کہاہے کہ کٹھ پتلی انتظامیہ کشمیری طلباءکو پتھراﺅ پر مجبور کر رہی ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق میر واعظ نے ان خیالات کا اظہار معروف کشمیری رہنماﺅں میر واعظ مولوی محمد فاروق ، خواجہ عبدالغنی لون اور شہدائے حول کی شہادت کی برسیوںکے سلسلے میںمنائے جانیوالے ہفتہ شہادت کی تقریبات کے سلسلے میں …

سرینگر ۔ 19 مئی (اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں حریت فورم کے چیئرمین میر واعظ عمرفاروق نے کہاہے کہ کٹھ پتلی انتظامیہ کشمیری طلباءکو پتھراﺅ پر مجبور کر رہی ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق میر واعظ نے ان خیالات کا اظہار معروف کشمیری رہنماﺅں میر واعظ مولوی محمد فاروق ، خواجہ عبدالغنی لون اور شہدائے حول کی شہادت کی برسیوںکے سلسلے میںمنائے جانیوالے ہفتہ شہادت کی تقریبات کے سلسلے میں انجمن نصرة الاسلام کے زیر اہتمام اسلامیہ ہائیر سیکنڈری سکول راجوری کدل سرینگر میں ” ایک صالح سماج کی تعمیر میں طلباءکاکردار “کے عنوان سے منعقدہ سمینار سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

مزید خبریں

Leave a Reply