ایرانی صدر حسن روحانی صدارتی انتخابات میں دوبارہ کامیاب

تہران ۔ 20 مئی (اے پی پی)ایرانی صدر حسن روحانی صدارتی انتخابات میں دوبارہ کامیاب ہوگئے ہیں جنہوں نے اپنے حریف صدارتی امیدوار ابراہیم ریسی کوشکست دی ایرا نی سرکاری ٹی وی کے مطابق صدرحسن روحانی نے 22.8 ملین ووٹ اور ابراہیم ریسی نے 15.5ملئن ووٹ حاصل کئے ۔

مزید خبریں

Leave a Reply