26 C
Islamabad
پیر, اپریل 21, 2025
ہومعلاقائی خبریںفیسکو آپریشن، 21 بجلی چور گرفتار

فیسکو آپریشن، 21 بجلی چور گرفتار

- Advertisement -

سرگودھا۔ 08 فروری (اے پی پی):فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (فیسکو) کی ٹاسک فورس نے کریک ڈاؤن کر تے ہوئے 21 بجلی چوری کرنے والوں کو گرفتارکرلیا ۔ سرکاری ذرائع کے مطابق ٹاسک فورس کی ٹیموں نے ضلع کے مختلف علاقوں میں چھاپے مار کر فروری کے پہلے ہفتے میں مین لائنوں سے بجلی چوری اور میٹر ٹمپرنگ میں ملوث 21 ملزمان کو پکڑلیا۔ ٹاسک فورس کی ٹیموں نےبجلی چوری کرنے والوں پر بھاری جرمانے بھی عائد کیے۔ بعد ازں فیسکو کی ٹاسک فورس ٹیم کی رپورٹ پر پولیس نے ان کے خلاف مقدمات بھی درج کر لیے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=557457

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں