- Advertisement -
مظفرگڑھ۔ 10 فروری (اے پی پی):مزدوری کےلئے جانے والا نوجوان اغوا کر لیا گیا قور ایک کروڑ روپے تاوان طلب کیا گیا ہے۔تفصیل کے مطابق لیہ کے نواحی چک 407 ٹی ڈی اے چوبارہ کا رہائشی ایک نوجوان جابر حسین فیصل آباد کام پر گیا جہاں اسے ڈاکوؤں نے اغوا کر لیا۔ اس کی واپسی کےلئے ایک کروڑ روپے کی تاقان کی ڈیمانڈ کی گئی ہے اور رقم نہ ملنے کی صورت میں مغوی کو جان سے مارنے کی دھمکی دی ہے۔مغوی کی غم سے نڈھال والدہ، بچوں اور لواحقین نے پولیس سے جابر حسین کو بازیاب کروانے کا مطالبہ کیا ہے
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=558378
- Advertisement -