- Advertisement -
اسلام آباد۔10فروری (اے پی پی):قومی اسمبلی میں قائمہ کمیٹی بحری امورکی معیادی رپورٹ پیش کر دی گئی۔پیر کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں شیخ سعد وسیم نے قائمہ کمیٹی بحری امورکی معیادی رپورٹ ایوان میں پیش کرنے کی اجازت چاہی، اجازت ملنے پرانہوں نے کمیٹی کی رپورٹ ایوان میں پیش کی۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=558598
- Advertisement -