سی ڈی اے مزدور یونی، محفل اظہارتشکرو مرکزی یونین آفس کی افتتاحی تقریب( کل ) ہو گی

111

اسلام آباد۔11فروری (اے پی پی):سی ڈی اے مزدور یونین کی ریفرنڈم میں پانچویں بار تاریخی کامیابی پر محفل اظہارتشکرو مرکزی یونین آفس کی افتتاحی تقریب (کل) بدھ صبح10:00بجے منعقد ہو گی۔ جاری اعلامیہ کے مطابق چیئرمین آفس سی ڈی اے میں منعقدہ تقریب میں سی ڈی اے مزدور یونین کے مرکزی عہدیداران،باڈی ممبران اور ملازمین شرکت کریں گے۔