28.8 C
Islamabad
اتوار, مئی 11, 2025
ہومضلعی خبریںسیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ملزم آتش بازی کے سامان سمیت گرفتار

سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ملزم آتش بازی کے سامان سمیت گرفتار

- Advertisement -

سیالکوٹ۔ 13 فروری (اے پی پی):سیالکوٹ پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے آتش با زی کا سامان برآمد کر لیا۔

ترجمان سیالکوٹ پولیس کے مطابق ایس ایچ او تھانہ رنگپورہ پولیس نے آتش بازی کا سامان فروخت کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے ملزم عارف محمود کو گرفتار کر کے قبضے سے آتش بازی کا سامان برآمد کر لیا جس میں انار،پھلجھڑیاں،ماچس پٹاخے شامل ہیں۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=560465

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں