جینوا ۔ 23 مئی (اے پی پی) عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ یمن میںہیضے وباءکی سے اب تک 315 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔خبر رساں ادارے ڈی پی اے نے ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے حوالے سے بتایا ہے کہ خانہ جنگی سے تباہ ہونے والے ملک یمن میں ہیضے کی وبا شدت اختیار کرتی جا رہی ہے اور 22 میں سے19 صوبوںمیں اِس وباءسے عام لوگ متاثر ہو …
یمن میںہیضے کی وباءکی سے 315 اموات ہو چکی ہیں عالمی ادارہ صحت

مزید خبریں
جینوا ۔ 23 مئی (اے پی پی) عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ یمن میںہیضے وباءکی سے اب تک 315 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔خبر رساں ادارے ڈی پی اے نے ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے حوالے سے بتایا ہے کہ خانہ جنگی سے تباہ ہونے والے ملک یمن میں ہیضے کی وبا شدت اختیار کرتی جا رہی ہے اور 22 میں سے19 صوبوںمیں اِس وباءسے عام لوگ متاثر ہو رہے ہیں۔ ادارے کے مطابق یمن میں ہیضے کی وبا کے پھیلنے کے آثار 27 اپریل سے سامنے آنا شروع ہوئے اور اب تک اس مرض سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 315 ہو گئی ہے۔








