نیویارک ۔ 23 مئی (اے پی پی) امریکا، یورپ اور ایشیاءمیں سونے کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ یورو کے مقابلے میں ڈالر کی شرح تبادلہ میں کمی اور امریکی سیاست کی غیر یقینی صورتحال کے باعث سرمایہ کاروں کی جانب سے قیمتی دھات کی خریداری میں اضافہ ہے۔نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.5 فیصد اضافے کے ساتھ 1260.96 ڈالر فی اونس رہے۔
امریکا، یورپ اور ایشیاءمیں سونے کے نرخوں میں اضافہ

مزید خبریں