23.2 C
Islamabad
اتوار, فروری 23, 2025
ہومعلاقائی خبریںچیمپئنز ٹرافی:ضلعی انتظامیہ ملتان پاک،بھارت میچ بڑی سکرین پر دکھائے گی

چیمپئنز ٹرافی:ضلعی انتظامیہ ملتان پاک،بھارت میچ بڑی سکرین پر دکھائے گی

- Advertisement -

ملتان۔ 22 فروری (اے پی پی):شہر اولیاء کے کرکٹ لورز کیلئےخوشخبری،ضلعی انتظامیہ پاک،بھارت کرکٹ میچ بڑی سکرین پر دکھائے گی۔کمشنر عامر کریم خاں اور ڈپٹی کمشنر محمد علی بخاری کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام باسکٹ بال کورٹ نزد سپورٹس کمپلیکس کچہری روڈ میں چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان اور بھارت کے مابین آج اتورا کو ہونے والا میچ براہ راست بڑی سکرین پر دکھایا جائے گا۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=564910

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں