- Advertisement -
کراچی۔ 23 فروری (اے پی پی):وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے آئی سی سی چمپیئنزٹرافی میں قومی کرکٹ ٹیم کے لیے نیک خواہشات کااظہار کیا ہے۔
جاری اعلامیہ کے مطابق وزیراعلی سندھ نے کہا ہے کہ آج کا میچ انتہائی اہم ہے اور امید ہے قومی ٹیم پورے جوش وجذبے کے ساتھ کھیلے گی۔انہوں نے کہا ہے کہ پوری قوم شاہینوں کی فتح کے لیے دعا گو ہے،آج قومی ٹیم کو بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنا ہوگا۔
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=564992
- Advertisement -