وفاقی وزیر خزانہ نے مالیاتی بل 2017ءکی نقل اور سالانہ بجٹ گوشوارہ ایوان بالا میں پیش کر دیا

اسلام آباد ۔ 26 مئی (اے پی پی) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے مالیاتی بل 2017ءکی نقل اور سالانہ بجٹ گوشوارہ ایوان بالا میں پیش کر دیا۔ جمعہ کو سینیٹ کے اجلاس میں انہوں نے آئین کے آرٹیکل 73 کے تحت مالیاتی بل کی نقل اور بجٹ گوشوارہ ایوان میں پیش کیا۔

Leave a Reply