- Advertisement -
منیلا ۔ 20 مئی (اے پی پی) بنگلہ دیش نے چوری ش±دہ بینک فنڈز واپس مانگ لیے ہیں۔ نامعلوم ہیکرز کی طرف سے ان فنڈز کی چوری کا یہ واقعہ رواں سال کے آغاز میں پیش آیا تھا۔جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق فلپائن میں متعین بنگلہ دیشی سفیر جان گومیز نے دارالحکومت منیلا میں کہا کہ فلپائن کو کئی ملین ڈالر کی وہ رقم فوری طور پر واپس کر دینی چاہیے، جو ہیکنگ کی ایک بڑی کارروائی کے دوران ل±وٹی گئی تھی
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=5681
- Advertisement -