15.5 C
Islamabad
جمعرات, مارچ 6, 2025
ہومعلاقائی خبریںشنکیاری پولیس کی کارروائی ، دو منشیات فروش رنگے ہاتھوں گرفتار ،اڑھائی...

شنکیاری پولیس کی کارروائی ، دو منشیات فروش رنگے ہاتھوں گرفتار ،اڑھائی کلو چرس اور 435 گرام آئس برآمد

- Advertisement -

مانسہرہ۔ 6 مارچ (اے پی پی):مانسہرہ پولیس نے کارروائی کے دوران منشیات فروشوں کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا۔ ایس پی سٹی ریشم جہانگیر اور ڈی ایس پی شنکیاری قاضی ماجد نسیم کی زیر نگرانی تھانہ شنکیاری پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے منشیات فروشوں گلزار شاہ ولد سکندر شاہ سکنہ بھوگڑمنگ کو 2 کلو 863 گرام چرس اور بہرام ولد شیخ سکنہ ریڑھ کو 435 گرام آئس سمیت گرفتار کر کے تھانہ شنکیاری میں ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر لئے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=569395

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں