16 C
Islamabad
جمعرات, مارچ 6, 2025
ہومقومی خبریںسینیٹ کا اجلاس ہفتہ صبح 11بجکر 30منٹ تک ملتوی

سینیٹ کا اجلاس ہفتہ صبح 11بجکر 30منٹ تک ملتوی

- Advertisement -

اسلام آباد۔6مارچ (اے پی پی):سینیٹ کا اجلاس ہفتہ صبح 11بجکر 30منٹ تک ملتوی کر دیا گیا۔

جمعرات کو ڈپٹی چیئرمین سینیٹ نے کورم پورا نہ ہونے پر سینیٹ اجلاس ہفتہ صبح ساڑھے 11 بجے تک ملتوی کر دیا۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=569525

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں