ٹوکیو سٹاک ایکسچینج کے کاروبار میں دن کے آغاز پر تیزی

ٹوکیو ۔ 29 مئی (اے پی پی) ٹوکیو سٹاک ایکسچینج میں ابتدائی کاروباری سرگرمیوں کے دوران حصص کے نرخوں میں اضافہ ہوا۔نکی 225 انڈیکس کاروبار کے آغاز پر 0.34 پوائنٹ (0.05 فیصد ) اضافے کے ساتھ 19697.18 پوائنٹ رہا۔ٹاپکس انڈیکس 0.70 پوائنٹ (0.04 فیصد) اضافے کے بعد 1570.12 پوائنٹ رہا۔

Leave a Reply