لندن ۔ 29 مئی (اے پی پی) یورپ کی اہم سٹاک مارکیٹس میں پیر کو حصص کے نرخوں میں مندی رہی۔فرینکفرٹ کا ڈی اے ایکس 30 انڈیکس 0.1 فیصد کم ہوکر 12588.80 پوائنٹ رہا۔پیرس کا سی اے سی 40 انڈیکس 0.2 فیصد کے قریب کمی کے ساتھ 5327.73 پوائنٹ رہا۔
یورپ کی اہم سٹاک مارکیٹس میں مندی

مزید خبریں