- Advertisement -
اسلام آباد۔10مارچ (اے پی پی):صدرمملکت آصف علی زرداری کے پارلیمان کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کے موقع پروزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف،وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ، وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی، گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی، گورنرپنجاب سردارسلیم حیدر، غیرملکی سفیر، مسلح افواج کے افسران اور معروف سیاسی وسماجی رہنما سپیکر اورمہمانوں کی گیلریوں میں موجود رہے۔ غیرملکی سفیروں نے ہیڈفون لگا کر صدر مملکت کا خطاب سنا۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=570776
- Advertisement -