ہاتھ سے بنے ایرانی قالینوں کی نمائش روس میں ہوگی

تہران ۔ 30 مئی (اے پی پی) ہاتھ سے بنے ایرانی قالینوں کی برآمد میں اضافے کیلئے روس میں ایک بڑی نمائش منعقد کی جائے گی۔ان خیالات کا اظہاردونوں ملکوں کے مشرکہ ایوان تجارت کے سربراہ ولادیمر اوبدنوف نے گزشتہ روز ایران کے قومی قالین مرکز کے سربراہ حامد کارگر اور دیگر حکام کے ساتھ ملاقات کے دوران کیا۔

Leave a Reply