34.9 C
Islamabad
منگل, اپریل 22, 2025
ہومضلعی خبریںگیپکو سمبڑیال كی بجلی چوروں کے خلاف کارروائی ، 2 افراد کے...

گیپکو سمبڑیال كی بجلی چوروں کے خلاف کارروائی ، 2 افراد کے خلاف مقدمہ درج

- Advertisement -

سمبڑیال۔ 11 مارچ (اے پی پی):گیپکو سمبڑیال نے بجلی چوروں کے خلاف کارروائی کے دوران 2 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرادیا ہے۔

گیپکو کے مطابق گیپکو سمبڑیال کے ایس ڈی او وقارالحسن نے ٹیم کے ہمراہ سمبڑیال کے محلہ سلطان پورہ اور نواب پورہ میں چھاپہ مار کر بجلی چوری کرنے پر 2 افراد کے خلاف تھانہ سمبڑیال میں مقدمہ درج کرا دیا ہے۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ضابطے کی کارروائی شروع کر دی ہے۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=571038

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں