- Advertisement -
فیصل آباد۔ 11 مارچ (اے پی پی):پاکستان نیوی میں بطورِ ریگولر کمیشن آفیسر بھرتی کے لئے پاکستانی شہریت کے حامل مرد امیدواروں سے درخواستیں طلب کرلی گئی ہیں اس سلسلہ میں امیدواروں کے لئے اہلیت میٹرک سائنس اور ایف ایس سی میں کم از کم 60 فیصد نمبرز ہونا لازمی ہے۔
مردسٹیزن امیدواروں (غیر شادی شدہ) کی عمر 15 نومبر 2025ء کو ساڑھے 16 سال، قد 5 فٹ 4 انچ ہونا لازمی ہے۔ آرمی سروسز کے شادی و غیر شادی شدہ امیدواروں کے لئے عمر کی حد 17 سے 23 سال ہے، امیدوار آن لائن رجسٹریشن کے لئے 23 مارچ تک اپلائی کر سکتے ہیں۔
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=571280
- Advertisement -