13.7 C
Islamabad
جمعہ, مارچ 14, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںقازقستان کے پہلے نائب وزیر اعظم رومن سکلیار چین کا دورہ کریں...

قازقستان کے پہلے نائب وزیر اعظم رومن سکلیار چین کا دورہ کریں گے

- Advertisement -

بیجنگ۔14مارچ (اے پی پی):قازقستان کے پہلے نائب وزیر اعظم رومن سکلیار چین کا دورہ کریں گے ۔ شنہوا کے مطابق جمعہ کو چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بتایا ہے کہ قازقستان کے پہلے نائب وزیر اعظم رومن سکلیار چین کی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کی قائمہ کمیٹی کے رکن اور ریاستی کونسل کے نائب وزیر اعظم ڈنگ ژو ژیانگ کی دعوت پر چین کا دورہ کریں گے اور دونوں رہنما 18 مارچ کو چین ۔ قازقستان کوآپریشن کمیٹی کی مشترکہ صدارت بھی کریں گے ۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=572518

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں