14.9 C
Islamabad
ہفتہ, مارچ 15, 2025
ہومقومی خبریںوزیراعظم محمد شہباز شریف کی کینیڈا کے نومنتخب وزیر اعظم مارک کارنی...

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی کینیڈا کے نومنتخب وزیر اعظم مارک کارنی کو مبارکباد

- Advertisement -

اسلام آباد۔14مارچ (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف نےمارک کارنی کو کینیڈا کے وزیر اعظم کے طور پر حلف اٹھانے پر مبارکباد پیش کی ہے۔

جمعہ کو سوشل میڈیا ایکس پر اپنی پوسٹ میں انہوں نے کہا کہ ان کے وزارت عظمیٰ کی کامیاب مدت کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہیں اور تمام شعبوں میں پاکستان اور کینیڈا کے تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے لیے ان کے ساتھ کام کرنے کے لیے پر امید ہیں ۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=572807

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں