لندن ۔ 31 مئی (اے پی پی) یورپین سٹاک مارکیٹس میں کاروباری سرگرمیوں کے آغاز میں حصص کے نرخوں میں اضافہ ہوا۔لندن کا ایف ٹی ایس ای 100 انڈیکس بدھ کو ابتدائی سرگرمیوں کے دوران 0.1 فیصد اضافے کے ساتھ 7535.09 پوائنٹ پر آگیا۔فرینکفرٹ کا ڈی اے ایکس 30 انڈیکس 0.1 فیصد بڑھ کر 12612.52 پوائنٹ اور پیرس کا سی اے سی 40 انڈیکس گزشتہ روز کی سطح 5306.21 پوائنٹ …
یورپین سٹاک مارکیٹس میں حصص کے نرخوں میں اضافہ

مزید خبریں
لندن ۔ 31 مئی (اے پی پی) یورپین سٹاک مارکیٹس میں کاروباری سرگرمیوں کے آغاز میں حصص کے نرخوں میں اضافہ ہوا۔لندن کا ایف ٹی ایس ای 100 انڈیکس بدھ کو ابتدائی سرگرمیوں کے دوران 0.1 فیصد اضافے کے ساتھ 7535.09 پوائنٹ پر آگیا۔فرینکفرٹ کا ڈی اے ایکس 30 انڈیکس 0.1 فیصد بڑھ کر 12612.52 پوائنٹ اور پیرس کا سی اے سی 40 انڈیکس گزشتہ روز کی سطح 5306.21 پوائنٹ پر قائم (فلیٹ) رہا۔








