- Advertisement -
سکھر۔ 15 مارچ (اے پی پی):سکھر کے سینئر صحافی شاہد مہر شمسی انتقال کرگئے ، نماز جنازہ اتوار کو ادا کی جائے گی ۔روزنامہ کلیم سکھر کے ایڈیٹر اور سکھر کے سینئر صحافی شاہد مہر شمسی کا رضائے الہیٰ سے انتقال ہوگیا ہے ، ان کی نماز جنازہ اتوار کی صبح بعد نماز فجر مکی مسجد سکھر میں ادا کی جائے گی ۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=573053
- Advertisement -