17.8 C
Islamabad
جمعرات, مارچ 20, 2025
ہومعلاقائی خبریںخان پور،تین گاڑیاں آپس میں ٹکرانے سے تین افراد زخمی

خان پور،تین گاڑیاں آپس میں ٹکرانے سے تین افراد زخمی

- Advertisement -

ہری پور۔ 18 مارچ (اے پی پی):خان پور کے علاقہ جولیاں مارچ آباد میں تیز رفتار ٹرک، ہائی ایس اور چنگچی (رکشہ) آپس میں ٹکرا نے سے 3 افراد زخمی ہوگئے۔حادثہ کے نتیجہ میں رکشہ ڈرائیور 47 سالہ واجد، ہائی ایس سوار 27 سالہ فیضان اور ہائی ایس ڈرائیور 22 سالہ اُلفت زخمی ہوئے۔۔ریسکیو 1122 ہری پور کی میڈیکل ٹیم فوری موقع پر پہنچ گئی اور زخمیوں کو ابتدائی طبّی امداد فراہم کرتے ہوئے ٹائپ ڈی ہسپتال خان پور منتقل کر دیا۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=573905

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں