17.8 C
Islamabad
جمعرات, مارچ 20, 2025
ہومعلاقائی خبریںبولان یونیورسٹی کابیچلر آف سائنس ان نرسنگ 2025 پروگرام میں داخلے کیلئے...

بولان یونیورسٹی کابیچلر آف سائنس ان نرسنگ 2025 پروگرام میں داخلے کیلئے میرٹ لسٹ کااعلان

- Advertisement -

کوئٹہ۔ 18 مارچ (اے پی پی):بولان یونیورسٹی آف میڈیکل اینڈ ہیلتھ سائنسز نے تعلیمی سال 2024 کے بیچلر آف سائنس ان نرسنگ 2025 (BS نرسنگ) پروگرام میں داخلے کے لیے امیدواروں کی عارضی میرٹ لسٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ عارضی میرٹ لسٹ یونیورسٹی کی آفیشل ویب سائٹ www.bumhs.edu.pk پر دستیاب ہے۔ جن امیدواروں نے BS نرسنگ پروگرام کے لیے درخواستیں دی ہیں انہیں مشورہ دیا جاتا ہے کہ وہ عارضی میرٹ لسٹ کا بغور جائزہ لیں اور 21 مارچ 2025 (جمعہ) (03:00 PM) تک کسی بھی غلطی/ اعتراض/ کوتاہی کی اطلاع داخلہ دفتر میں دیں۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=573914

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں