- Advertisement -
کوئٹہ۔ 18 مارچ (اے پی پی):بلوچستان فوڈ اتھارٹی نے غیرمعیاری کھانے پر 7مراکز کے مالکان پر جرمانے عائد کردئیے ۔بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی جانب سے منگل کے روزغیر معیاری و ناقص خوراک کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے بی ایف اے انسپیکشن ٹیم کی کوئٹہ کے علاقے طوغی روڈ اور سلیم کمپلیکس میں قائم مراکز کی چیکنگ کی گئی ۔3 سپر جنرل اسٹورز، 1 سویٹ شاپ اور 1 آئسکریم یونٹ سمیت مختلف وجوہات پر مراکز اونرز جرمانہ کیاگیا۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=573961
- Advertisement -