- Advertisement -
ہری پور۔ 22 مارچ (اے پی پی):خیبر پختونخوا فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی کی اسسٹنٹ ڈائریکٹر رقیہ نواز خان کی نگرانی میں فوڈ سیفٹی ٹیم نے حطار انڈسٹریل اسٹیٹ میں جوس انڈسٹری کا معائنہ کیا۔
اس موقع پر جوس انڈسٹری سے تین ہزار لیٹر غیر معیاری جوس کو قبضہ میں لینے کے بعد موقع پرتلف کروا دیا۔ انہوں نے غیر معیاری جوس تیار کرنے پر کمپنی کے مالک پر بھاری جرمانہ عائد کیا۔ دیگر فیکٹری مالکان کو اپنی انڈسٹریز کو بہتری کیلئے امپروومنٹ نوٹسز اور ضروری ہدایات جاری کیں۔
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=575414
- Advertisement -