20.5 C
Islamabad
جمعرات, مارچ 27, 2025
ہومقومی خبریںوفاقی وزیر محمد حنیف عباسی کا آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی...

وفاقی وزیر محمد حنیف عباسی کا آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

- Advertisement -

اسلام آباد۔25مارچ (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے ریلوے محمد حنیف عباسی نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔اپنے بیان میں وفاقی وزیر نے کہا کہ آرمی چیف کی والدہ کے انتقال پر انتہائی افسوس ہوا، غم اور دکھ کی اس گھڑی میں تمام ہمدردیاں سوگواران کیساتھ ہیں۔ا ﷲ پاک مرحومہ کے درجات بلند فرمائے، جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور سوگواران کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=576165

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں