22.1 C
Islamabad
بدھ, اپریل 2, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںسعودی عرب ، سپریم کورٹ نے سنیچر کو عید کا چاند دیکھنے...

سعودی عرب ، سپریم کورٹ نے سنیچر کو عید کا چاند دیکھنے کی اپیل کر دی

- Advertisement -

ریاض ۔28مارچ (اے پی پی):سعودی عرب کی سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ 29 رمضان المبارک کی شام کو شوال کا چاند دیکھا جائے گا۔سعودی پریس ایجنسی کے مطابق سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ ’سنت پر عمل کرتے ہوئے تمام مسلمانوں سے چاند دیکھنے کی اپیل کی جاتی ہے۔سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ مذکورہ دن رویت ہلال کمیٹیاں چاند دیکھنے کی کوشش کریں گی۔ہلال کا مشاہدہ کرنے پر قریبی عدالت میں گواہی کا اندراج کیا جائے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=576829

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں