- Advertisement -
اسلام آباد۔28مارچ (اے پی پی):ریلوے انتظامیہ کے اعلان کے مطابق عیدالفطر کے روز تمام ریزرویشن دفاتر بند رہیں گے اور اس سے اگلے روز بھی صبح8بجے سے لیکردوپہر 2بجے تک بند رہیں گے۔ اس کے بعد تمام ریزرویشن دفاتر اپنے معمول کے مطابق کام کریں گے۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=576986
- Advertisement -