پاکستان میں برطانیہ کے ہائی کمشنر کی لندن میں دہشتگردی کے واقعہ کی سخت مذمت

اسلام آباد ۔ 4 جون (اے پی پی) پاکستان میں برطانیہ کے ہائی کمشنر نے لندن میں دہشتگردی کے واقعہ کی سخت مذمت کی ہے۔ یہاں موصول ہونے والے پیغام کے مطابق پاکستان کے عوام اس مشکل گھڑی میں برطانیہ کے عوام اور حکومت کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں‘ ہماری نیک تمنائیں اور دعائیں دہشت گردی کے اس واقعہ کا نشانہ بننے والوں اور ان کے خاندانوں کے ساتھ ہیں۔

Leave a Reply