انقرہ ۔ 5 جون (اے پی پی) دہشتگرد تنظیم داعش سے نجات کے لئے ترکی کی طرف سے کئی ماہ سے زیر غور رقہ آپریشن شروع ہو گیا ہے۔وزیر اعظم بن علی یلدرم نے افطار پروگرام کے دوران ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے راقہ آپریشن کے بارے میںکہا کہ 2 اور 3 جون کی درمیانی شب کو شام میں راقہ کو داعش سے چھڑانے کے لئے آپریشن …
دہشتگرد تنظیم وائے پی جی کو فراہم کردہ امریکی اسلحہ ترکی کے خلاف استعمال نہیں ہو گا

مزید خبریں
انقرہ ۔ 5 جون (اے پی پی) دہشتگرد تنظیم داعش سے نجات کے لئے ترکی کی طرف سے کئی ماہ سے زیر غور رقہ آپریشن شروع ہو گیا ہے۔وزیر اعظم بن علی یلدرم نے افطار پروگرام کے دوران ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے راقہ آپریشن کے بارے میںکہا کہ 2 اور 3 جون کی درمیانی شب کو شام میں راقہ کو داعش سے چھڑانے کے لئے آپریشن شروع ہو گیا ہے اور آپریشن سے قبل اس سے متعلق ضروری معلومات سے امریکا کو آگاہ کر دیا گیا ہے۔ترک حکام نے امریکا کو، علیحدگی پسند دہشتگرد تنظیم پی کے کے کی شامی شاخ وائے پی جی کے ساتھ تعاون کرنے پر بے اطمینانی سے ہر سطح پر آگاہ کیا ہے








