اسی لاکھ زاہرین مکہ المکرمہ پہنچ گئے

جدہ ۔ 5 جون (اے پی پی) رمضان المبارک کے پہلے ہفتے میں 80 لاکھ زاہرین مسجد الحرام پہنچ گئے۔عرب نیوز کے مطابق اس بات کا اعلان مکہ کے گورنر شہزادہ خالد الفیصل نے اپنے ایک بیان میں کیا۔بیان کے مطابق 30 ہزار گاڑیوں کے ذریعے یہ زاہرین مسجد الحرام پہنچے۔گزشتہ سال اس عرصے کے دوران زاہرین کی تعداد53 لاکھ تھی 22 ہزار گاڑیوں کے ذریعے پہنچے تھے۔رواں سال زاہرین …

جدہ ۔ 5 جون (اے پی پی) رمضان المبارک کے پہلے ہفتے میں 80 لاکھ زاہرین مسجد الحرام پہنچ گئے۔عرب نیوز کے مطابق اس بات کا اعلان مکہ کے گورنر شہزادہ خالد الفیصل نے اپنے ایک بیان میں کیا۔بیان کے مطابق 30 ہزار گاڑیوں کے ذریعے یہ زاہرین مسجد الحرام پہنچے۔گزشتہ سال اس عرصے کے دوران زاہرین کی تعداد53 لاکھ تھی 22 ہزار گاڑیوں کے ذریعے پہنچے تھے۔رواں سال زاہرین کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے اور زاہرین گورنر مکہ کے ٹرانسپورٹ منصوبے کی وجہ سے بغیر کسی مسلے کے مسجد الحرام پہنچے ہیں۔رمضان المبارک کے دوران 35 ملین زاہرین کی مسجد الحرام آمد متوقع ہے۔

Leave a Reply