ترکی میں دہشت گرد وںکے خلاف آپریشن جاری،1000کے قریب افراد گرفتار

انقرہ۔ 6 جون (اے پی پی) ترکی بھر میں حالیہ ایک ہفتے کے دوران کئے گئے آپریشنوں میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم” پی کے کے “کے 48 دہشتگردوں کو غیر فعال کر دیا گیا ہے۔ترک خبر رساں ادارے کے مطابق آپریشنوں میں دہشت گرد تنظیم کے ساتھ تعاون کرنے کے جرم میں 278 افراد، داعش کے ساتھ رابطے کے جرم میں 50 افراد، فیتو تنظیم سے منسلک 920 افراد …

انقرہ۔ 6 جون (اے پی پی) ترکی بھر میں حالیہ ایک ہفتے کے دوران کئے گئے آپریشنوں میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم” پی کے کے “کے 48 دہشتگردوں کو غیر فعال کر دیا گیا ہے۔ترک خبر رساں ادارے کے مطابق آپریشنوں میں دہشت گرد تنظیم کے ساتھ تعاون کرنے کے جرم میں 278 افراد، داعش کے ساتھ رابطے کے جرم میں 50 افراد، فیتو تنظیم سے منسلک 920 افراد اور بائیں بازو کی تنظیموں کے 25 افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔

Leave a Reply